عاطف اسلم کے نئے گانے ’’ اجنبی ‘‘کا ٹیزر جاری , میوزک ویڈیو میں معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی نظر آئینگی

عاطف اسلم

پی ایف سی نیوز! گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے اجنبی کا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔گلوکار عاطف اسلم نے ایک ویڈیو میں انکشاف کیا تھا کہ بہت جلد کچھ ریلیزکرنے والا ہوں، چند دن میں کچھ بڑا اجنبی سا ،عجیب سا آنے والا ہے۔تاہم اب ان کے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے ان کے نئے گانے اجنبی کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے ۔نئے گانے کی میوزک ویڈیو میں معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی نظر آئینگی ۔

گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کہنا تھا یہ ٹیزر میرے مداحوں کیلئے ویک اینڈ کا تحفہ ہے

Leave a Comment