ہر تنگی سے نجات کی دعا

تنگی سے نجات

بسا اوقات تنگی وپریشانی اپنی بداعمالی کا نتیجہ ہوا کرتی ہے اس لیے اعمال کی اصلاح پر توجہ کی ضرورت ہے، صدقہ خیرات سے بھی مصائب وآلام دور ہوتے ہیں، پنجوقتہ نمازوں کی پابندی رکھیں، ہرنماز کے بعد آیت الکرسی اور یہ دعا پڑھا

کریں: اللَّھُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْھَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَ قَہر الرجَالِ سوتے وقت سورہ الم نشرح لک الخ تین مرتبہ اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ لیا کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں