خوبصورت لڑکی کس کی بنی تین راتوں کی مہمان

خوبصورت لڑکی

عمربن حبیب روم کی قیدمیں آئے توان کے دس آدمی تھےجن میں 9کوق.ت.ل کردیاگیایہ بہت خوبصورت تھے عیسائی بادشاہ نے کہاکہ اگرتواپنادین تبدیل کردے تومیں تمہیں اپنی آدھی ریاست بھی دوں گااوراپنی بیٹی کی شادی بھی تم سے کروں گاانہوں نے کہاکہ ساراملک عرب بھی دے دے

اورملک روم بھی دے دے میں ایک پل کے لیے بھی اپنادین نہیں چھوڑ سکتا۔ بادشاہ کوایک ترکیب سوجھی اس نے ایک گھرمیں انہیں بندکردیا اورایک خوبصورت لڑکی کوکہاکہ اس کے گناہ کروائو۔لڑکی آگئی اورحضرت عمربن حبیب کوگ.ناہ کی دعوت دینے لگی حضرت نے نظراٹھاکراس لڑکی کونہ دیکھا۔تین دن گزرگئے اورتین راتیں حضرت عمربن حبیب نے روٹی کھائی نہ نظراوپراٹھائی لڑکی نے کہاتوکیابلاہے تین دن سے نہ تونے کھایانہ پیااورنہ تیری نظراٹھی کون ہے توکیاہے توتمہیں کون روکتاہے توانہوں نےفرمایااب تومیرے لیے شراب بھی ح.ل.ا.ل ہے جس سطح پرمیری پیاس پہنچ چکی ہے

اوریہ گ.و.ش.ت بھی ح.ل.ا.ل ہے۔س.ورکاگ.وشت پکاہواتھاانہوں نے کہاکہ مجھے میرے رب سے حیاآتی ہےکہ وہ مجھے دیکھ رہاہے میں یہ کام نہیں کرسکتالڑکی تین دن کی بجائے تیس دن بیٹھی رہے میں یہ کام نہیں کرسکتامیں اپنی جوانی پرداغ نہیں لگواسکتایہ امانت ہے ۔لڑکی نے کہاتیرے جیسے انسانیت کے تاج کومیں ق.ت.ل نہیں ہونے دوں گی لڑکی نے باہرنکل کربادشاہ سے کہاکہ سردارتونے مجھے کس کے پاس بھیجالوہاہے نہ کھایانہ پیا،پتھرہے کہ نظراٹھاکہ نہ دیکھامیں اس پرکیاہاتھ ڈالتی ۔رات کولڑکی آئی اورکھانالے آئی اورایک مشکیزے میں پانی بھی لے آئی

اورحضرت عمربن حبیب کودیابعدمیں دروازہ کھول کرکہاکہ یہاں سے نکل جائو یہ قطبی تارہ جودیکھ رہے ہواس اپنے دائیں کندھے پررکھوتوایک دن تم عراق پہنچ جائوگے۔یہ کردارتھاجس نے صحرانشینوں کوقیصروقصریٰ کے اوپرجھنڈے گاڑھنے کی طاقت عطافرمائی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں