اگر مرد عورت کے سامنے یہ ایک حرکت کر دے تو عورت اس مرد کو پسند کرنے لگتی ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک لڑکے نے 10 لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کو دی اور کہا مجھے بہت پسند ہے وہیں آپ کی بنے گی مجھے کون سی وہ لڑکی ہے ان دس لڑکیوں میں سے ماں نے سب کو بغور دیکھا سب تصویریں دیکھے اور ایک لڑکی کی تصویر نکال کر کہا یہ وہ لڑکی ہے

جو تم نے پسند کی انتہائی حیرت سے بولا جی بالکل ٹھیک یہی وہ لڑکی ہے مگر آپ نے کیسے پہچانا مان جواب دیا میں تمہاری ماں ہوں تمہاری پسند میں نہیں پہچان لوں گی تو کون پہچانے اور دوسری بات تمہاری پرورش میں نے بہت دیکھ بھال کی باقی سب لڑکیوں نے جیب سے کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر اس لڑکی نے بالکل اسلام کے مطابق اور مرے ہوئے کپڑے پہنے ہوئے مجھے اپنی پرورش پر یقین تھا اس لئے میں دیکھتے ہی سمجھ کہ میرے بیٹے کو اس لڑکی کے علاوہ کوئی لڑکی پسند ہی نہیں آ سکتی ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہوںتو صرف ایک اچھی اولاد ہی نہیں بلکہ ایک اچھا معاشرہ بنا دیتی ہے

کیونکہ آپ کے بچے آپ کی تربیت کا فقدان اور مزاج کا پتہ دیتے ہیں لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا لہذا خود کو جانے خود کو پہچان اور خود کی قدر کرے اگر مرد عورت کے ساتھ اخلاق اور عزت کے ساتھ پیش ہے پسند کرنے لگے

اپنی رائے کا اظہار کریں