ابلے ہوئے انڈے کیساتھ اس چیز کا استعمال کریں ،جو آپ سب کے لیے بہت زیادہ صحت مند ہیں ،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

ابلے ہوئے انڈے کیساتھ اس چیز کا استعمال کریں

پی ایف سی نیوز!   اللہ پاک نے ہر کھانے والی چیز میں کوئی نہ کوئی وٹامن،مزلز،پروٹین اور آئرن پیدا کئے ہیں جس سے مستفید ہو کر ہم کود کو بہماروں سے بچا سکتے ہیں اور خود کو تندرست رکھ سکتے ہیں آج ہم اپکو بتائیں گئے کہ ابلے انڈے سے مردانہ طاقت میں اضافہ کیسے کیا جا سکتا ہے ۔ ایک دیسی انڈہ لیں کر اُسے پانی میں اُبال لیں۔ اُبالنے کے بعد اس کا چھلکا اُتار کر پھینک دیں

اور دیسی مکھن کے ساتھ روزانہ صبح نہار منہ باقاعدگی سے کھائیں اس سے جسم میں انتہا درجے کی طاقت پیدا ہو گی۔نفس میں خون کا دبائو بڑھ جاہیں گا۔ اور ایسی پریشانیوں کا اعلاج مل جائے گا جو اکثر نوجوان کو سامنہ ہے۔انڈے کھانے سے مردانہ طاقت کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سارے فائدے بھی ہیں انڈہ بچوں کی ہڈیوں کو مظبوطی بناتا ہے،اُنکی افزائش کرتا ہے۔ انڈے کے استعمال سے جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے۔ بصارت کی کمزوری کے لئے بھی انڈہ بہت موثر ہے۔ ایک اینڈے میں اٹہترکیلوریز ہوتی ہیں خود بھی اُبلے انڈوں کا استعمال بڑھا دیں اور دوسروں کو بھی بتا ئیں

تاکہ وہ بھی اس کی افادیت سے آشنا ہو کر فائدہ حاصل کر سکیں کریہ اللہ پاک ہمیں ہر بیماری سے محفوظ رکھیں ۔آمین ۔ انڈے کو ابال کر چھیل کر سفیدی اور زردی سمیت کھایاجاتا ہے۔ بعض لوگ کچا انڈا ہی پی جاتے ہیں مگر مناسب طریقہ یہ ہے کہ انڈے کو پانی میں اتنی دیر تک ابالا جائے کہ سفیدی پک جائے اور زردی پکنے کے قریب ہو (چھوٹا انڈاہ تقریباً 3 منٹ اور بڑا انڈا تقریباً 4 منٹ) یعنی پورے طور پر نہ پکے پھر اس کو اتار کر اور چھیل کر اس پر ذرا سا نمک اور مرچ چھڑک کر کھایا جائے۔ یہ طریقہ ہاف بوائل کھانے کا ہے۔انڈے کو دودھ میں پھینٹ کر شہد میں میٹھا کر کے پینا مفید ہے۔

ترکیب یہ ہے:انڈے کی سفیدی اور زردی نکال کر صاف پیالے میں رکھیں۔ اس کے اوپر جوش کھایا ہوا دودھ ڈال کر پھینٹ لیں، پھر شہد ملا کر پی لیں۔انڈے کے فوائد: انڈے خون پیدا کرتے ہیں۔ دل‘ دماغ اور باہ کو قوت دیتے ہیں۔ کمزور مریضوں کی بہترین غذا ہے۔ انڈے کی زردی سے روغن نکالا جاتا ہے جو بال اُگانے میں بڑا مؤثر ہوتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری میں دو انڈوں کی زردی اور سفیدی ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح سے پھینٹیں اور پھر گرم دودھ پاؤ بھر میں تین چمچ خالص شہد ملا کر پینے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ جن لوگوں کو رعشہ کی شکایت ہو

ان کیلئےا ٓدھ پکے انڈے کی زردی نہایت مفید دوا ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ روزانہ نہار منہ دو آدھ پکے انڈوں کی زردی کھائیں۔ بچوں کو قے اور دست آنے کی صورت میں ایک انڈے کی سفیدی کو پاؤ بھر پانی میں پھینٹ کر چینی ملا کر پلانے سے صحت ہوتی ہے۔ انڈوں کے چھلکوں کا کشتہ بنا کر جریان‘ سیلان الرحم اور ذیابیطس کی بیماریوں میں استعمال کرنا بے حد مفید ہے۔ سینے کی جلن کی صورت میں گرم دودھ میں دیسی انڈا پھینٹ کر پلانے سے افاقہ ہوتا ہے۔ گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کیلئے انڈا پھینٹ کر بالوں کی جڑوں میں لگانے اور دو گھنٹے بعد سر دھونے سے بہت فائدہ ہوتا ہے

۔ کم از کم ایک ہفتہ تک یہ عمل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ سینہ کی کھڑکھڑاہٹ اور معدہ کے منہ سے خون آنے کو روکتا ہے۔ انڈا لحمیات کا بہترین ماخذہے۔

Leave a Comment