صبح نہار منہ پانی پینے کا مسئلہ حل حضرت محمدﷺ نہار منہ پانی کیسے پیتے تھے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

صبح نہار منہ پانی پینے

پی ایف سی نیوز! سردیوں کے موسم میں ہم پانی کی مقدار کم کر دیتے ہیں جس سے کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ انسان کو ہر موسم میں وافر مقدار میں پانی پینا چاہیے کیونکہ یہ جسم کے لئے انتہائی مفید ہے۔ آئیے آپ کو پانی کے ان فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں جن کا شاید آپ کو علم نہیں۔پانی کی کمی سے دماغ کئی طرح کے مسائل کا شک۔ار ہو جاتا ہے۔ تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو طالب علم امتحان کے دوران پانی پیتے ہیں ان کے نمبر بھی زیادہ آتے ہیں۔

اگر آپ پانی کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کے گردے پ۔یشاب کے اخراج سے صاف ہوتے رہیں گے۔ اور بہتر طریقے سے کام کریں گے۔ جس کی وجہ سے آپ کا جسم زہ۔ریلے مواد سے پاک رہے گا۔تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پانی کی کمی سے انسان کے اعضاء ٹھیک کام نہیں کرتےاور جو لوگ پانی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کا م۔وڈ اچھ۔ا رہتا ہے۔جن لوگوں کو جوڑوں کے درد کی تک۔لیف ہو ان کے لئے پانی کا زیادہ استعمال مفید ہے۔ کیونکہ یہ جوڑوں کو رواں رکھتا ہے ۔جس سے رگ۔ڑ کم لگتی ہےاور جوڑ ٹھی۔ک رہتے ہیں۔آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے پیارے حبیبﷺ صبح نہار منہ کیا پیتے تھے اور اس کی فضیلت اور اہمیت کیا ہے۔آج تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ صبح نہار منہ پانی پینا صحت کیلئے نقصان دہ ہے

۔ لیکن ہمارے پیارے نبیﷺ آج سے چودہ سو سال پہلے صبح نہار منہ پانی نہیں بلکہ ماؤل حسل پیتے تھے ۔ ماؤل حسل کس طرح بنتا ہے اگر اس میں ایک اور چیز شامل کرلی جائے تو اس کے کیا کمال ہیں ۔ ایک صحابی حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا عرض کی یارسول اللہﷺ میرے بیٹے کے پیٹ میں درد ہے درد سے بچہ ت۔ڑپ رہا ہے آپﷺ نے فرمایا اسے ماؤل حسل پلاؤ وہ صحابی گیا بچے کو ماؤل حسل پلانا شروع کیا دوسرے دن صحابی پھر خدمت میں حاضر اور عرض کی کہ درد ٹھیک نہیں ہوا آپ نے فرمایا اس ماؤل حسل پلاؤ تیسرے دن بھی درد ٹھیک نہ ہونے پر ماؤل حسل پلانے کو فرمایا ۔ چوتھے دن صحابی نے عرض کی یا رسول اللہﷺ درد ٹھیک نہیں ہورہا ہے آپ نے فرمایا آپ کے بیٹے پیٹ جھ۔وٹ ہوسکتا ہے

ماؤل حسل نہیں پانچویں دن صحابی کے بیٹے کا پیٹ کھل کر صاف ہوا اور درد ٹھی۔ک ہوگا اس واقعہ سے ماؤل حسل کی اہمیت اور فضیلت کا پتا چل گیا ہوگا ۔ آپ کو بتاتے ہیں ماؤل حسل کس طرح بنتا ہے ایک گلاس پانی کو نیم گرم کرلیں اس میں ایک چمچ شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کریں صبح نہار منہ استعمال کریں اگر اس کے ساتھ سات سے آٹھ دانے کلونجی لے لیے جائیں تو یقین کریں ساری زندگی آپ کو کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پ۔ڑے گی اس سے نظام ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اور سارا دن کام کرنے کی طاقت ملتی ہے ۔

Leave a Comment