مردانہ طاقت بڑھائیں اعصابی کمزوری سے نجات پائیں اعصاب کولو ہے

اعصابی کمزوری

پی ایف سی نیوز ! نسائنسدانوں کا خیال ہے کہ ایک سالمہ یا مالیکیول جو فشار خون (بلڈ پریشر) اور مردوں میں ایستادگی کے مسائل کو کنٹرول کرتا ہے دماغ پر زبردست اثرات کا حامل ہوسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسٹر میں محققین کی ٹیم کا خیال ہے کہ نائٹرک آکسائڈ ہمارے سوچنے اور سننے کی قوت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سائنسدان کہتے ہیں کہ یہ مطالعہ امکانی طور پر آدھے سر کے درد، میرگی اور نسیان یا بھولنے کی بیماری کے نئے علاج میں مددگار ہوسکتا ہے۔ مردانہ کمزوری کو دور کرنے یا ایستادگی کو بہتر بنانے میں نائٹرک آکسائڈ کے کردار کو اس وقت شہرت ملی جب یہ دریافت ہوا کہ ویاگرا کے استعمال سے اس کے اثرات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ خیال ہے کہ اس کے سالمے جسم کے خلیات کے باہمی رابطے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اور یہ بات معلوم ہے کہ اس مرکب کی تیاری میں مدد دینے والے کیمیائی مادے دماغ میں زیادہ فعال ہوتے ہیں۔ محقق ایڈم ٹوزر کا کہنا ہے: ’سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو مالیکیول یا سالمہ جنسی عضو میں ایستادگی کا باعث ہوتا ہے اس کا دماغ میں کیا کام۔‘ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ اس تحقیق سے دماغی خلیات کے باہمی رابطوں کے پیچیدہ عمل کو سمجھنے میں مدد ملے گی

جو آگے چل کر ضعف کے نئے علاج کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔ سائنسدان اس بات کو جاننے کی کوشش کریں گے کہ نائٹرک آکسائڈ خلیات میں رابطے کے اس نظام کو کس طرح متاثر کرتا ہے

شادی کی بندش جڑ سے ختم کر نے کا زبردست وظیفہ

آج کا جو ہمارا وظیفہ ہے یہ بہت بہترین ہے شادی کی راہ میں کسی بھی رکا وٹ کو انشاء اللہ تعالیٰ یہ ختم کر دے گا۔ اور اگر کسی بچی اور بچے کی شادی میں آپ کا کام پہلے ہو جائے گا لیکن آپ نے اس وظیفے کو درمیان میں نہیں چھوڑ نا آپ نے اسے مکمل کر نا ہے جیسے میں آپ کو بتاؤں گا۔ تو ساری زندگی آپ کی کوئی بھی مشکل پریشانی اس قسم کی آپ پر نہیں آئے گی۔ اس وظیفے کو کرنے میں بہت زیادہ ٹائم نہیں لگے گا۔ تھوڑا سا ٹائم ہو گا اور اگر کوئی بھی شخص اپنے لیے ٹائم نہ نکال سکے اور تھوڑی سی محنت نہ کر سکے تو اس کی مرضی ۔

اس وظیفے کی برکت اور طاقت اتنی ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ بہت ساری میری مائیں بہنیں باہر جاتی ہیں پیر و فقیروں کے پاس دعائیں کر واتی ہیں پیسے بھی خرچ کرتی ہیں اگر یہ والا وظیفہ کر لیتے ہیں تو کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑ ے گی اور جو آپ چاہتے ہیں ویسے انشاء اللہ رشتہ عطا کرے گی اللہ کی ذات یہ آیت الکرسی کا وظیفہ تو ویسے ہر قسم کی پریشانی کے لیے لیکن آج کا جو وظیفہ ہے وہ بچے اور بچوں کی شادی میں رکا وٹ کا وظیفہ ہے ۔ کچھ رشتوں میں اللہ کی طرف سے دیر ہوتی ہے اور کچھ رشتوں میں بہت سے مسئلے مسائل ہو جاتے ہیں جیسا کہ حسد کی وجہ سے رشتے نہیں ہو پاتے۔ ہمارے حسد کرنے والے دوست احباب یا کوئی بھی وہ بندش لگا دیتے ہیں حالانکہ یہ انتہائی غلط ہے بندش جو ہے وہ کا لے علم سے لگتی ہے

اور کا لا علم کر نے والا اور کروانے والا دونوں جہنمی ہیں کیو نکہ رشتوں میں رکاوٹ ڈالنے کا مقصد یہی ہے کہ آپ کو پریشان کر نا آپ کا رشتہ نہ ہو۔ تو اگر رکاوٹ ہو گی بندش ہوگی یا تعویذ ڈالے ہوں گے تو اس کی وجہ سے یاتو پھر رشتے نہیں آئیں گے اور اگر کوئی آ ئے گا بھی تو اس کا جواب جو ہے وہ ہاں میں نہیں ہوگا۔ ہمارے علاوہ بھی اللہ تعالیٰ نے بہت ساری مخلوقات پیدا کی ہیں کچھ اچھی ہیں کچھ بر ی ہیں۔ اور جو کوئی رشتوں میں رکاوٹ ڈالتا ہے وہ کالے علم سے ڈالتا ہے ۔ تو وہ جو کالے علم کی مخلوقات جو طاقتیں ہوتی ہیں وہ یا تو رشتہ آ نے نہیں آ نے دیتیں یا جو رشتے آ تے ہیں ان کو آپ میں بہت سارے نقص نظر آتے ہیں اور رشتہ نہیں ہو پا تا۔

Leave a Comment